THE STATUS AND IMPORTANCE OF BISMILLAH

THE STATUS AND IMPORTANCE OF BISMILLAH

” کُلُّ اَمْرٍ ذِیْ بالٍ لَمْ یُبْدَاًْ بِبِسْمِ اللّٰهِ فَھُوَ اَقْطَعُ “

Kullu Amrin Dhī Bālin Lam Yubda Bi-Bismillahi Fahuwa Aqta.

Any Important work that does not begin with Bismillah is imperfect.

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے،حضور پُر نور حضرت مُحَمَّدﷺ نے ارشاد فرمایا:

’’جس اہم کام کی ابتداء ’’بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ‘‘ سے نہ کی گئی تو وہ ادھورا رہ جاتا ہے۔

(کنز العمال، کتاب الاذ کار، الباب السابع فی تلاوۃ القراٰن وفضائلہ، الفصل الثانی۔۔۔الخ، ۱ / ۲۷۷، الجزءالاول،الحدیث:۲۴۸۸)