ضربِ کلیم:گریز کشمکشِ زندگی سے

ضربِ کلیم:گریز کشمکشِ زندگی سے

گریز کشمکش زندگی سے ، مردوں کی
اگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست!

Garaiz Kashmakash-e-Zindagi Se, Mardon Ki
Agar Shikast Nahin Hai To Aur Kya Hai Shikast!

Manʹs flight from conflicts of life, or escape from its heat and strife:
If these not be abject defeat, What else is then a mean retreat?

کشمکش حیات سے مسلمانوں کا گریز کرنا دراصل یہی تو شکست ہے ورنہ اگر مومنوں کو بحکم الہی کسی معرکہ میں بظاہر شکست ہوجائے تو وہ شکست نہیں ہے، اصلی شکست یہ ہے کہ مسلمان قیدوبند کی سختیوں یا میدان جنگ میں جانے سے جان چرائے یعنی زندگی میں آنے والے مشکل مرحلوں کا مقابلہ کرنے کی بجائے ہمت ہار کر بیٹھ جائے ، پس مسلمانوں کو لازم ہے وہ اپنے اندر ہمت اور حوصلہ پیدا کریں اور زندگی میں آنے والے مشکل مرحلوں کا مردانہ وار مقابلہ کریں۔
پروفیسر یوسف سلیم چشتی