مومن مایوس نہیں ہوسکتا

مومن مایوس نہیں ہوسکتا

مسلمان اداس ہو سكتا ہے ، دكهى ہو سكتا ہے رنجيده ہو سكتا ہے ، لیکن مايوس نہيں ہو سكتا۔مایوس تو وہ ہو جس کا رب نہ ہو ۔

      (~ شوکت بڈھ نمبل کشمیری )