ضربِ کلیم: یا مردہ ہے یا نزع کی حالت میں گرفتار

ضربِ کلیم: یا مردہ ہے یا نزع کی حالت میں گرفتار

یا مردہ ہے یا نزع کی حالت میں گرفتار
جو فلسفہ لکھا نہ گیا خون جگر سے

Ya Mudra Hai Ya Nazaa Ki Halat Mein Giraftar
Jo Falsafa Likha Na Gya Khoon-e-Jigar Se

Dead or about to die is that philosophy
Which took not birth from bleeding heart

جو فلسفہ خون جگر سے نہ لکھا جائے، یعنی جس فلسفہ کو دل کی تائید حاصل نہ ہو وہ یا مردہ ہے یا قریب الموت ہے، یعنی وہ کسی توجہ کا مستحق نہیں ہے، بالکل غلط اور گمراہی کا باعث ہے، خلاصہ کلام یہ ہے کہ مومن کا دل یا نور ایمانی فلسفہ کی صحت کی کسوٹی ہے، صحیح فلسفہ وہ ہے جس کی صحت کی تصدیق دل کر سکے۔


ترجمکار: پروفیسر یوسف سلیم چشتی