اعجاز سے لبریز نَبّیﷺ کی شان دکھاتا ہوں

اعجاز سے لبریز نَبّیﷺ کی شان دکھاتا ہوں

آ تمہیں دل دھڑکانے کا سامان دکھاتا ہوں
محشر کرے برپا جو دہر میں ایمان دکھاتا ہوں

شقل قمر ہوا اور پتھر بھی بول پڑے
اعجاز سے لبریز نَبّی کی شان دکھاتا ہوں

( ~ شوکت بڈھ نمبل کشمیری )