میرا انگ انگ میرے جود کا فقط مُحَّمَد پکارتا  ہے

میرا انگ انگ میرے جود کا فقط مُحَّمَد پکارتا  ہے

میری لاکھ جانیں کیوں نہ ہو سب نثار کروں اُن پہ
میرا انگ انگ میرے جود کا فقط مُحَّمَد پکارتا  ہے

بجھا نہیں سکتی ہے کوئی شے مجھ میں دید نَبّی کی تشنگی
میرے سینے میں عشق مُحَّمَد ہی میرے دل کو سنوارتا ہے

( ~ شوکت  بڈھ نمبل کشمیری)