پیامِ مشرق: زندگی سوز و ساز

پیامِ مشرق: زندگی سوز و ساز

زندگی سوز و ساز بہ ز سکون دوام
فاختہ شاہین شود از تپش زیر دام

ترجمہ:
دکھ سکھ سے بھری ہوئی رواں دواں زندگی ہمیشہ کے سکون سے بہتر ہے۔
جال میں تڑپنے سے فاختہ بھی جدوجہدکی وجہ سے شاہین بن جاتی ہے۔

A life of struggle, strain and stress is better than eternal rest.
When a dove strains hard at its net,an eagle’s heart beats in its breast.