ضربِ کلیم: نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غیور

ضربِ کلیم: نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غیور

نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غیور
موت کیا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر

Nazar Allah Pe Rakhta Hai Musalman-e-Ghayoor
Mout Kya Shay Hai,Faqt Alam-e-Maani Ka Safar

Zealous Muslim keep his focus on his Lord alone
Death is nothing but a journey to the world of meaning

غیور مسلمان، صرف اللہ پر نظر رکھتا ہے، یعنی اللہ کے سوا کسی سے کچھ طلب نہیں کرتا، اور نہ توقع رکھتاہے، نیز موت سے بالکل نہیں ڈرتا، کیونکہ موت، انقطاع حیات کا نام نہیں بلکہ حقیقی اور اصلی گھر کیطرف واپس جانے کا نام ہے، (حقیقی اور اصلی |زندگی صرف دار آخرت کی ہے۔ القرآن)


ترجمکار: پروفیسر یوسف سلیم چشپی