بانگِ درا: سنے گا اقبال کون ان کو ، يہ انجمن ہی بدل گئی ہے

بانگِ درا: سنے گا اقبال کون ان کو ، يہ انجمن ہی بدل گئی ہے

سنے گا اقبال کون ان کو ، يہ انجمن ہی بدل گئی ہے
نئے زمانے ميں آپ ہم کو پرانی باتيں سنا رہے ہيں

Sune Ga Iqbal Kon In Ko, Ye Anjuman Hi Badal Gyi Hai
Naye Zamane Mein App Hum Ko Purani Batain Suna Rahe Hain!

O Iqbal who would listen to you, the congregation has changed
You are telling us these tales of the old in the new age.