ضربِ کلیم/ کلیاتِ اقبال: لفظ تیشہ: محنت کے حوالے سے

ضربِ کلیم/ کلیاتِ اقبال:  لفظ تیشہ: محنت کے حوالے سے

Word of the day: تیشہ

ایک آلہ جس سے سنگ تراش پتھر کاٹتے ہیں ، ٹانکی.
Axe, Hatchet, Adze


بے محنت پيہم کوئي جوہر نہيں کھلتا
روشن شرر تيشہ سے ہے خانہ فرہاد