پیام مشرق : بخلوتی کہ سخن می شود حجاب آنجا

بخلوتی کہ سخن می شود حجاب آنجا
حدیث دل بہ زبان نگاہ می گویم

وہ خلوت جہاں گفتگو حجاب بن جاتی ہے
وہاں میں اپنے دل کی بات نگاہوں کی زبان سے کہتا ہوں

— شرح شعر اقبال | پیام مشرق —

ڈاکٹر فاطمہ فیاض کے ساتھ

Complete session Video: