گھر مرے اجداد کا سرمايۂ عزت ہوا

گھر مرے اجداد کا سرمايۂ عزت ہوا

Word of the day: اجداد

جد کی جمع، مراد باپ دادا
Forefathers, Ancestors

تربيت سے تيری ميں انجم کا ہم قسمت ہوا
گھر مرے اجداد کا سرمايۂ عزت ہوا