پیامِ مشرق: با خدا در پردہ گویم با تو گویم آشکار

پیامِ مشرق: با خدا در پردہ گویم با تو گویم آشکار

با خدا در پردہ گویم با تو گویم آشکار
یا رسولؐ اﷲ! او پنھان و تو پیدای من

ترجمہ:
میں خدا سے تو چھپ چھپ کے عرض کرتا ہوں مگر آپؐ سے کھلم کھلا کرتا ہوں
(کیونکہ) یا رسولؐ اللہ (اللہ) تو مجھ سے پنہاں ہے مگر آپؐ ظاہر ہیں۔

In veiled terms do I say to God but to you, Prophet of God (S.A.W.W) openly,
That He is all that is concealed from me,and You (S.A.W.W) all that is manifest