جاوید نامہ: عدل در قہر و رضا از کف مدہ

جاوید نامہ: عدل در قہر و رضا از کف مدہ

عدل در قہر و رضا از کف مدہ
قصد در فقر و غنا از کف مدہ

ترجمہ:
غصے میں ہو یا خوشی میں، دونوں حالتوں میں تو عدل و انصاف کو ہاتھ سے نہ دے ۔ اور فقر و غنا میں میانہ روی کو نہ چھوڑ ۔

Don’t swerve from the path of justice whether in anger or in peace.
Stick to the golden mean in affluence or in poverty