بانگِ درا: شکوہ: بجلياں جس ميں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہو

بانگِ درا: شکوہ: بجلياں جس ميں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہو

Word of the day: اسلاف

سلف کی جمع، آبا و اجداد، اگلے زمانہ کے لوگ، بزرگ
Those who have gone before; Ancestors

بجلياں جس ميں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہو
بيچ کھاتے ہيں جو اسلاف کے مدفن، تم ہو