HAZRAT FATIMAH(R.A): A Great Tribute By Allama Iqbal

HAZRAT FATIMAH(R.A): A Great  Tribute By Allama Iqbal

شاعر مشرق علامہ اقبال کا بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو خراج عقیدت۔

مریم از یک نسبت عیسیٰ عزیز
(مریم کی عزت ایک نسبت سے ہے وہ عیسی ہیں)

از سہ نسبت حضرت زہراء عزیز
(جبکہ زہراء س ۳ نسبتوں کی حامل ہیں)

نور چشم رحمت العالمین
(رسول اللہ ص کی انکھون کا نور ہیں)

آن امام اولین و آخرین
(وہ رسول ص جو اولین و آخرین کے امام ہیں)

بانوی آن تاجدار ھل آتیٰ
( علی کی زوجہ ہیں )

مرتضیٰ مشکل کشاء شیر خدا
(جو اللہ کے چنے ہوئے، مشکل کشاء اور شیر خدا ہیں)

مادر آن مرکز پرکار عشق
(مکتب عشق کے نقطہ مرکزی کی ماں ہیں)

مادا آن کاروان سالار عشق
(عاشقوں کے سالار یعنی امام حسین کی ماں ہیں)

مزرع تسلیم را حاصل بتول
(تسلیم و رضا کی کھیتی کا حاصل بتول ہیں)

مادران را اسوہ کامل بتول
(اور مائوں کے لئے اسوہ کامل بتول ہیں)

رشتہ آئین حق زنجیر پاست
(آئین حق سے تعلق میرے پیر کی زنجیر ہے)

پاس فرمان جناب مصطفیٰ است
(اور مجھے رسول ص کے فرمان کا پاس ہے)

ورنہ گرد تربتش گردیدمی
(ورنہ مین تربت زہراء کے گرد طواف کرتا)

سجدہا بر خاک او پا شیدمی۔
(اور اس کی تربت کی خاک پر سجدے کرتا)

اقبال /کلیات اقبال فارسی، ص ۱۵۲