حضرت فاطمہؓ : اگر پندی ز درویشی پذیری

حضرت فاطمہؓ : اگر پندی ز درویشی پذیری

اگر پندی ز درویشی پذیری
(اے مسلمان عورت)اگر تو مجھ درویش سے ایک نصیحت پکڑلے۔

ہزار امت بمیرد تو نمیری
تو ھزار ماٸیں مرسکتی ہیں لیکن تو (مرکر بھی)نہیں مرے گی۔

بتولی باش و پنھان شو ازین عصر
تو بتول (فاطمة الزھرہ سلام اللہ) بن اور اس زمانے سے چھپ جا-

کہ در غوش شبیری بگیری
تاکہ تیری گود میں بھی حسین علیہ سلام جیسے بیٹے پیدا ہوں۔