اقبال: لفظ افتراق: يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو؟ وصال مصطفوی ، افتراق بولہبی

اقبال: لفظ افتراق: يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو؟ وصال مصطفوی ، افتراق بولہبی

Word of the day: افتراق
علیحدہ ہونا، جدا کرنا، الگ کرنا، کنارہ کشی
Separation; Being divided

کرے يہ کافر ہندی بھی جرات گفتار
اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی!
يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو؟
وصال مصطفوی ، افتراق بولہبی
نہيں وجود حدود و ثغور سے اس کا
محمد عربی سے ہے عالم عربی