ضربِ کلیم: قل ہو اللہ کی شمشیر سے خالی ہیں نیام

ضربِ کلیم: قل ہو اللہ کی شمشیر سے خالی ہیں نیام

میں نے اے میر سپہ! تیری سپہ دیکھی ہے
قل ہو اللہ کی شمشیر سے خالی ہیں نیام

Main Ne Ae Meer-e-Sipah! Teri Sipah Dekhi Hai
‘QUL HU WALLAH’ Ki Shamsheer Se Khali Hain Nayam

O Marshal of this great array, I have descried your mighty hordes
They don’t repeat “Say God is One”, Their sheaths devoid of piercing swords

مسلمانوں کے راہنماوں نے اپنے لوگوں کی راہنمائی کا حق اچھی طرح ادا نہیں کیا جس کے نتیجے میں لوگ علم و عمل میں ناقص اور عزم و ہمت سے محروم چلے آتے ہیں۔ قیادت نے لوگوں کی تربیت اس انداز میں نہیں کی کہ وہ زندگی کے ہر میدان میں سربلندی سے صف آرا ہو سکیں۔


(پروفیسر ڈاکٹر معین نظامی صاحب)