گفت آں مقصودِ حرفِ ’’کن فکاں‘‘
زیرِ پائے امہات آمد جناں

گفت آں مقصودِ حرفِ ’’کن فکاں‘‘<br>زیرِ پائے امہات آمد جناں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم جو کائنات کے مقصود ہیں
اُن کا ارشاد مبارک ہے، کہ جنت ماؤں کے قدموں تلے ہے

ملت از تکریمِ ارحام است و بس
ورنہ کارِ زندگی خام است و بس

قوم عورتوں کی عزت ہی سے قائم ہے
ورنہ سمجھ لینا چاہئے کہ زندگی کا کام ناتمام ہے

از امومت گرم رفتارِ حیات
از امومت کشفِ اسرارِ حیات

زندگی کی رفتار ماؤں ہی کے بدولت تیز ہے
اور زندگی کے بھید ماؤں کے ذریعے ہیں کھلتے ہیں