Author: SHOWKAT BUDNUMBAL KASHMIRI

رمضان المبارک 1442 ھ

رمضان المبارک 1442 ھ

گناہوں کی عادت چھڑا دے یا الہیہمیں نیک انسان بنا دے یا الہیجو تجھ کو جو تیرے محبوب کو پسند ہوہمیں ایسا انسان بنا دے یا الہی اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیامآگیا سرچشمہء فضلِ خدا ماہِ صیامروح پرور ہے یہ تسبیح Read More

رموزِ بے خودی: ہر کہ محسوسات را تسخیر کرد<br>عالمی از ذرہ ئے تعمیر کرد

رموزِ بے خودی: ہر کہ محسوسات را تسخیر کرد
عالمی از ذرہ ئے تعمیر کرد

ہر کہ محسوسات را تسخیر کردعالمی از ذرہ ئے تعمیر کرد ترجمہ:جس نے محسوسات کو تسخیر کر لیا ،وہ ایک ذرے سے دنیا تعمیر کر سکتا ہے۔ Whoever hath subdued the things perceivedCan of one atom reconstruct a world.

وہی ديرينہ بيماری ، وہی نا محکمی دل کی

وہی ديرينہ بيماری ، وہی نا محکمی دل کی

وہی ديرينہ بيماری ، وہی نا محکمی دل کیعلاج اس کا وہی آب نشاط انگيز ہے ساقی تشریح:مسلمان اسی پرانی بیماری میں مبتلا ہیں، یعنی ان کے دل ایمان پر پختہ نہیں رہے، وہ راہِ حق سے ڈگمگا رہے ہیں۔ اے ساقی! اس بیماری کا Read More

جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی

جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی

مشکل الفاظ کے معنی: خود آگاہی : خود کو پہچاننا اور جاننااسرار : رازاسرارِ شہنشاہی : وہ راز جو عام طور باشاہوں کے پاس ہوتے ہیں یا اُن پر صرف کھلتے ہیںعطارؔ : شیخ فرید الدین عطار(1145ء – 1221ء) ، فارسی نژاد مسلمان شاعر، صوفی Read More

نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدّعا تیری زندگی کا

نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدّعا تیری زندگی کا

نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدّعا تیری زندگی کاتو اک نفَس میں جہاں سے مِٹنا تجھے مثالِ شرار ہو گاتشریح:اگر تیری زندگی کا مقصد نمود و نمائش کے سوا کچھ نہیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ تو بھی چنگاری کی طرح ایک Read More

درون خویش بنگر ن جہان را<br>کہ تخمش در دل فاروق کشتند

درون خویش بنگر ن جہان را
کہ تخمش در دل فاروق کشتند

جہانگیری بخاک ما سرشتندامامت در جبین ما نوشتنددرون خویش بنگر ن جہان راکہ تخمش در دل فاروق کشتند ہماری مٹی کی فطرت میں بادشاہیاور ہماری پیشانی پر امامت لکھی ہوئی ہےتو اپنے اندر اس جہاں کو دیکھجو حضرت عمر فاروق کے دل میں بویا گیا Read More

ضربِ کلیم: قل ہو اللہ کی شمشیر سے خالی ہیں نیام

ضربِ کلیم: قل ہو اللہ کی شمشیر سے خالی ہیں نیام

میں نے اے میر سپہ! تیری سپہ دیکھی ہےقل ہو اللہ کی شمشیر سے خالی ہیں نیام Main Ne Ae Meer-e-Sipah! Teri Sipah Dekhi Hai‘QUL HU WALLAH’ Ki Shamsheer Se Khali Hain Nayam O Marshal of this great array, I have descried your mighty hordesThey Read More

نعتِ نبّیﷺ : توہی میان زندگی ہند بہار یا مُحَّمَدﷺ

نعتِ نبّیﷺ : توہی میان زندگی ہند بہار یا مُحَّمَدﷺ

دل میانی بے قرارُک قرار یا مُحَمَّدﷺتوہی میانہ زندگی ہیندء بہار یا مُحَمَّدﷺ بے کس تہٕ غمزدن ہُند غمخوار یا مُحَمَّدﷺتوہی میانہ زندگی ہیندء بہار یا مُحَمَّدﷺ دِل کِس یتھ گُلشنس اَز بدلے ہَرُد چھُ ژامُتہنہِ آئے اَنہِ گٹس منْز اَسہِ کیتھ بنُن چھُ آمُت Read More

چراغ تلے اندھیرا

چراغ تلے اندھیرا

عمل: دعوت و تبلیغ کی روح عالم اور واعظ کیلئے سب سے بڑی اڑچن یہ رہتی کہ اسے عمل پیرا ہونے میں بہت رکاوٹیں آتی ہے۔ اُسے وعظ گوئی چونکہ سرور بخشتی ہے لیکن عمل میں اُسے شیطانی تسلط اور کاہلی سے سامنہ کرنا پڑتا Read More

حمّد باری تعلیٰ :اسے جبار کہتے ہیں اسے قہار کہتے ہیں

حمّد باری تعلیٰ :اسے جبار کہتے ہیں اسے قہار کہتے ہیں

اسے جبار کہتے ہیں اسے قہار کہتے ہیںچھپا لیتا ہے عیبوں کو اسے ستار کہتے ہیں وہ شاہ ہے بادشاہوں کا خدا ہے ناخداؤں کااچھالے تخت شاہوں کا بھرے دامن گداؤں کا وہ مالک ہے زمینوں کا زمانوں کا مکانوں کاوہ خالق ہے ستاروں کا Read More