رموزِ بے خودی: ہر کہ محسوسات را تسخیر کرد<br>عالمی از ذرہ ئے تعمیر کرد

رموزِ بے خودی: ہر کہ محسوسات را تسخیر کرد
عالمی از ذرہ ئے تعمیر کرد

ہر کہ محسوسات را تسخیر کردعالمی از ذرہ ئے تعمیر کرد ترجمہ:جس نے محسوسات کو تسخیر کر لیا ،وہ ایک ذرے سے دنیا تعمیر کر سکتا ہے۔ Whoever hath subdued the things perceivedCan of one atom reconstruct a world.

وہی ديرينہ بيماری ، وہی نا محکمی دل کی

وہی ديرينہ بيماری ، وہی نا محکمی دل کی

وہی ديرينہ بيماری ، وہی نا محکمی دل کیعلاج اس کا وہی آب نشاط انگيز ہے ساقی تشریح:مسلمان اسی پرانی بیماری میں مبتلا ہیں، یعنی ان کے دل ایمان پر پختہ نہیں رہے، وہ راہِ حق سے ڈگمگا رہے ہیں۔ اے ساقی! اس بیماری کا Read More

جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی

جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی

مشکل الفاظ کے معنی: خود آگاہی : خود کو پہچاننا اور جاننااسرار : رازاسرارِ شہنشاہی : وہ راز جو عام طور باشاہوں کے پاس ہوتے ہیں یا اُن پر صرف کھلتے ہیںعطارؔ : شیخ فرید الدین عطار(1145ء – 1221ء) ، فارسی نژاد مسلمان شاعر، صوفی Read More

نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدّعا تیری زندگی کا

نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدّعا تیری زندگی کا

نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدّعا تیری زندگی کاتو اک نفَس میں جہاں سے مِٹنا تجھے مثالِ شرار ہو گاتشریح:اگر تیری زندگی کا مقصد نمود و نمائش کے سوا کچھ نہیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ تو بھی چنگاری کی طرح ایک Read More

درون خویش بنگر ن جہان را<br>کہ تخمش در دل فاروق کشتند

درون خویش بنگر ن جہان را
کہ تخمش در دل فاروق کشتند

جہانگیری بخاک ما سرشتندامامت در جبین ما نوشتنددرون خویش بنگر ن جہان راکہ تخمش در دل فاروق کشتند ہماری مٹی کی فطرت میں بادشاہیاور ہماری پیشانی پر امامت لکھی ہوئی ہےتو اپنے اندر اس جہاں کو دیکھجو حضرت عمر فاروق کے دل میں بویا گیا Read More

ضربِ کلیم: قل ہو اللہ کی شمشیر سے خالی ہیں نیام

ضربِ کلیم: قل ہو اللہ کی شمشیر سے خالی ہیں نیام

میں نے اے میر سپہ! تیری سپہ دیکھی ہےقل ہو اللہ کی شمشیر سے خالی ہیں نیام Main Ne Ae Meer-e-Sipah! Teri Sipah Dekhi Hai‘QUL HU WALLAH’ Ki Shamsheer Se Khali Hain Nayam O Marshal of this great array, I have descried your mighty hordesThey Read More

ZARB-E-KALEEM: PROF. MOEEN NIZAMI: SESSION 8

ZARB-E-KALEEM: PROF. MOEEN NIZAMI: SESSION 8

اس نشست میں “ضرب کلیم” کی درج ذیل نظموں کی شرح کی گئی ہے: ہنروران ہند – فنون لطيفہ – يورپ اور يہود – ابليس کا فرمان اپنے سياسي فرزندوں کے نام یہ ضرب کلیم کی آٹھویں اور اس کورس کی آخری کلاس ہے. After Read More

ZARB-E-KALEEM : PROF. MOEEN NIZAMI: SESSION 7

ZARB-E-KALEEM : PROF. MOEEN NIZAMI: SESSION 7

اس نشست میں “ضرب کلیم” کی درج ذیل نظموں کی شرح کی گئی ہے: جاويد سے – عورت – آزادی نسواں – عورت کي حفاظت After successful completion of the Bang e Dara and Baal e Jibril courses, now we are starting the Zarb e Read More

ZARB-E-KALEEM : MOEEN NIZAMI : SESSION 5

ZARB-E-KALEEM : MOEEN NIZAMI : SESSION 5

اس نشست میں “ضرب کلیم” کی درج ذیل نظموں کی شرح کی گئی ہے: سلطان ٹيپوکی وصيت – غزل: نہ ميں اعجمي نہ ہندي – ہندی مکتب – تربيت – مدرسہ After successful completion of the Bang e Dara and Baal e Jibril courses, now Read More

بحضورِ سرورِ کائینات رسولﷺ : گراں جو مجھ پہ یہ ہنگامۂ زمانہ ہُوا

بحضورِ سرورِ کائینات رسولﷺ : گراں جو مجھ پہ یہ ہنگامۂ زمانہ ہُوا

گراں جو مجھ پہ یہ ہنگامۂ زمانہ ہُواجہاں سے باندھ کے رختِ سفر روانہ ہُواقیودِ شام و سحَر میں بسر تو کی لیکننظامِ کُہنۂ عالم سے آشنا نہ ہُوافرشتے بزمِ رسالتؐ میں لے گئے مجھ کوحضورِ آیۂ رحمتؐ میں لے گئے مجھ کوکہا حضورؐ نے، Read More