تعریف نیک صفات کی ہوتی ہے

تعریف نیک صفات کی ہوتی ہے

اگر تمہیں کوئی تعریف کریں تو اس پہ خوش گماں نہ گزرو کہ تم متکبر بن جاؤ بلکہ آپ اللّٰه کا شکر کرو جس نے تمہیں وہ خوبی دی ہے۔ ویسے بھی وہ آپ کی تعریف نہیں ہے بلکہ آپ کے صفات کی اور حُسن Read More

مومن مایوس نہیں ہوسکتا

مومن مایوس نہیں ہوسکتا

مسلمان اداس ہو سكتا ہے ، دكهى ہو سكتا ہے رنجيده ہو سكتا ہے ، لیکن مايوس نہيں ہو سكتا۔مایوس تو وہ ہو جس کا رب نہ ہو ۔       (~ شوکت بڈھ نمبل کشمیری )

ہم اور اللّٰه پاک کا انتخاب

ہم اور اللّٰه پاک کا انتخاب

ﺑﻄﻮﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﻫﻮﻧﺎ ہﻤﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ بلکہ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﻄﺎ ہے۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮬﻤﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ہے۔      (~ شوکت بڈھ نمبل کشمیری )