Tag: #Iqbal #sbkpost #Ishq #MuhammadSAW

وہ دانائے سبل ، ختم الرسل ، مولائے کل جس نے، غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سينا

وہ دانائے سبل ، ختم الرسل ، مولائے کل جس نے، غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سينا

Word of the day: سُبُل راستے ، طریقے ، راہیںWays, Means; Modes of life, Manners وہ دانائے سبل ، ختم الرسل ، مولائے کل جس نےغبار راہ کو بخشا فروغ وادی سينا تشریح:آپ ﷺ ہی اُس صراطِ مستقیم سے واقف ہیں جو اللّٰہ ﷻ تک Read More

فرخا شھری کہ تو بودی در آن

فرخا شھری کہ تو بودی در آن

فرخا شھری کہ تو بودی در آنای خنک خاکی کہ آسودی در آن مفہوم:کتنا مبارک ہے وہ شہر جہاں آپؐ تشریف فرما تھےکتنی پاکیزہ ہے وہ خاک جہاں آپؐ آرام فرما ہیں

قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دےدہر میں اسمِ محمّدؐ سے اُجالا کر دے Quwwat-e-Ishq Se Har Past Ko Bala Kar DeDehr Mein Ism-e-Muhammad (S.A.W.) Se Ujala Kar De Raise through Love, all humble to greatness and to fameEnlighten the groping world with Read More